کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد تحریک لبیک کے خلاف حکومت نے مزید اقدامات اٹھالیے

کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد تحریک لبیک کے خلاف حکومت نے مزید اقدامات اٹھالیے
کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد تحریک لبیک کے خلاف حکومت نے مزید اقدامات اٹھالیے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک لبیک کو کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد تنظیم کے پاکستان کےبینک اکاؤنٹس اوراثاثےمنجمدکرنےکی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

جیو نیوز کےمطابق  کالعدم جماعت کےعہدیداروں،کارکنوں کوجاری اسلحہ لائسنسزبھی منسوخ کیےجائیں گے۔ اثاثےمنجمدکیےجانےکی کارروائی انسداددہشتگردی ایکٹ1997کےتحت کی جارہی ہے۔ اثاثےمنجمدکرنےکیلیےسٹیٹ بینک اورصوبائی محکمہ ریونیوکرداراداکریں گے۔کالعدم جماعت کےعہدیداروں کےشناختی کارڈاورپاسپورٹ بھی بلاک کیےجارہے ہیں۔

مزید :

قومی -