شہریوں پر تشدد کر کے لوٹنے والا گینگ گرفتار ، کیسے پکڑا گیا ؟جانیے

شہریوں پر تشدد کر کے لوٹنے والا گینگ گرفتار ، کیسے پکڑا گیا ؟جانیے
 شہریوں پر تشدد کر کے لوٹنے والا گینگ گرفتار ، کیسے پکڑا گیا ؟جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد پولیس نے دوران واردات شہریوں پر تشدد اور فائرنگ سے زخمی کرنے والے 3 ڈکیت گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق شفیق آباد پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی ڈکیت علی حسین، نوید اور آصف کو گرفتار کر کے گینگ ملزمان کے قبضے سے 2 لاکھ 50 ہزار نقد رقم 17 موبائل 1 موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان دوران واردات اسلحہ کا استعمال کرتے اور فائرنگ کرتے تھے ان کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کیا گیا  دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا۔