منشیات فروش گرفتار
اوکاڑہ(بیورو رپورٹ)تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے بدنام زمانہ منشیات فروش قمر عباس چاہل سے 4کلو300گرام چرس برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔
ہے ڈی ایس پی صدر اوکاڑہ رانا اجمل سعید نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جا رہی ہے۔