تاجر حاجی محمد ارشد کی پھوپھو کے  انتقال پر صحافتی تعزیتی اجلاس

    تاجر حاجی محمد ارشد کی پھوپھو کے  انتقال پر صحافتی تعزیتی اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیر گڑھ (نمائندہ خصوصی) تاجر حاجی محمد ارشد کی پھوپھو کے انتقال پر صحافتی تعزیتی اجلاس منعقد تفصیلات کیمطابق شیر گڑھ پریس کلب رجسٹرڈ،سٹی پریس کلب راجوال،کا مشترکہ تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر محمد عبداللہ بھٹی منعقد ہوا اجلاس میں سردار آصف جاوید کمبوہ،سردار پرویز اقبال کمبوہ،سمیت تمام عہدیداران وممبران نے شرکت کرتے ہوئے پاکستان کے معروف تاجر حاجی محمد ارشد باردانے والے کی پھوپھو،محمد ظہیر اور حاجی محمد صدیق کی والدہ محترمہ،کے ہری پور سرائے نعمت خان میں انتقال پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی،لواحقین کیلئے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی گئی۔