نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہےجبکہ نیپرا نے بھی اضافے کا عندیہ دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیپرااتھارٹی کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی کی وجہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے،بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور پر 12فیصد کمی آئی ہے،موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 2روپے 75پیسے فی یونٹ ہے۔