پنجاب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا 

پنجاب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا 
پنجاب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے ۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ مزید طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں، ڈی جی خان ، کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں تغیانی متوقع ہے ، مری اور گلیات میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ،آسمانی بجلی کی گرج چمک کے امکانات زیادہ ہیں ۔

مزید :

ماحولیات -