انسداد ددہشتگردی عدالت لاہور؛ بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع

انسداد ددہشتگردی عدالت لاہور؛ بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں ...
انسداد ددہشتگردی عدالت لاہور؛ بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسدا ددہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی،عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم دیدیا۔