آصفہ بھٹو کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

آصفہ بھٹو کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
آصفہ بھٹو کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی این اے 207سے کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این اے 207سے تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفیٰ رند نے عدالت سے رجوع کیا،درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ آصفہ بھٹو کی کامیابی کالعدم قرار دیکر 22اپریل تک الیکشن کرایا جائے۔