انفرادیت پسند اور جدت طراز موسیقار امجد بوبی کی آج 19ویں برسی

انفرادیت پسند اور جدت طراز موسیقار امجد بوبی کی آج 19ویں برسی
انفرادیت پسند اور جدت طراز موسیقار امجد بوبی کی آج 19ویں برسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی فلمی صنعت کے معروف دھن ساز امجد بوبی کی 19ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

امجد بوبی نے ''اک نگینہ بوبی لازوال سنگم گھونگھٹ کوئی تجھ سا کہاں انتہا اور یہ دل آپ کا ہوا سمیت متعدد فلموں کے لئے موسیقی ترتیب دی۔انہیں 1983اور انیس سو ستانوے میں دو مرتبہ نگار ایوارڈ اور 1999 میں بولان ایوارڈ سے نوازا گیا۔امجد بوبی دوہزار پانچ میں آج کے روز تریسٹھ سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث لاہور میں انتقال کرگئےتھے۔