وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ  کا اجلاس آج طلب کر لیا 

     وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ  کا اجلاس آج طلب کر لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا،وزیراعظم اپنے دورہ بیلا روس پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے،کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔ 

 وفاقی کابینہ

مزید :

صفحہ اول -