سپریم کورٹ میں نامزدگی کے بعدجسٹس علی باقر نجفی کے اعزاز میں الوداعی تقریب آج ہوگی
لاہور (نامہ نگارخصوصی) سپریم کورٹ میں نامزدگی کے بعدلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے اعزاز میں رسمی الوداعی تقریب کا اہتمام لاہور ہائیکورٹ میں کیا گیا جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم خصوصی شرکت کرینگی جبکہ رسمی الوداعی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی شریک ہونگے۔ الوداعی تقریب آج صبح 11:30 بجے ججز لاؤنج میں ہو گی۔
الوداعی تقریب