مالی بحران ، خیبر پختونخوا سے سعودی عرب جانے کے رجحان میں کمی

مالی بحران ، خیبر پختونخوا سے سعودی عرب جانے کے رجحان میں کمی
مالی بحران ، خیبر پختونخوا سے سعودی عرب جانے کے رجحان میں کمی

  

پشاور (آن لائن) سعودی عرب میں بعض کمپنیوں کے مالی بحران کے باعث خیبر پختونخوا کے باشندوں کے سعودی عرب جانے کے رجحان میں کمی آگئی ہے جبکہ تیزی سے سعودی عرب سے واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔ روزگار کی تلاش میں چار سدہ ، تنگی، مردان ، تخت بھائی ، نوشہرہ ، دیر ، بونیر، سوات ، ڈیرہ اسماعیل خان ، بنوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے جانے والے شہری مختلف مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔

مزید : پشاور