امریکی ریاست میسی پی میں سیلاب کی تباہ کاریاں

امریکی ریاست میسی پی میں سیلاب کی تباہ کاریاں

میسی پی(اے پی پی) امریکی ریاست میسی پی کو سیلاب کی آفت کا سامنا ہے۔دو افراد کے ہلاک اور بھاری تعداد میں محفوظ مقامات کو منتقل کیے جانے والے علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔کئی دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث دریائے میسی پی میں طغیانی پیدا ہوئی جس سے سینکڑوں مکانات زیر آب آگئے۔

متاثرہ علاقے سے انسانوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی پایا جاتا ہے۔

مزید : عالمی منظر