کوئین میر ی کالج میں جشن آزادی کی تقریب،طالبات ،اساتذہ کی شرکت

کوئین میر ی کالج میں جشن آزادی کی تقریب،طالبات ،اساتذہ کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) کوئین میری کالج میں جشن آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا پرنسپل ڈاکٹر عرفانہ مریم نے بھی شرکت کی،انہوں نے پرچم کشائی کرتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں،پرچم کشائی کے بعد پرنسپل اور اساتذہ نے دیے روشن کیئے اور طالبات نے ملی نغمے گائے گار ملک سے محبت کا اظہار کیا