یوم آزادی پر مجاہدسکواڈ،ڈولفن فورس اور2500سے زائدافسران واہلکاران تعینات رہے
لا ہور (وقائع نگار )ایس پی مو بائلز سید کر ار حسین نے یو م آ زادی کے حو الے سے مجا ہد سکو اڈ اور پیر و فو رس کو الر ٹ رہنے کا حکم دیتے ہو ئے ہد ایت کی تھی کہ گزشتہ روزبر وز اتو ار 14اگست وطن عزیز کی آ زادی کا دن تھا، سیکو رٹی کی صو رتحا ل کے پیش نظر مجا ہد سکواڈ ,PRU ڈولفن کے علا وہ دفتر ی عملہ کے 2500سے زائد اہلکا ر وافسران اپنے فر ائض سر انجام دیتے رہے