العتیق ٹریول لاہورکاقافلہ 18اگست کومدینہ روانہ ہوگا

العتیق ٹریول لاہورکاقافلہ 18اگست کومدینہ روانہ ہوگا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)العتیق ٹریول لاہور کا قافلہ چیف ایگزیکٹو حافظ عتیق الرحمن کی قیادت میں 18اگست کو لاہور سے مدینہ کے لیے روانہ ہو گا۔

مزید : صفحہ آخر