ہائیکورٹ ملتان بنچ ‘ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ساتویں ہفتے کیلئے نظر ثانی روسٹر جاری

ہائیکورٹ ملتان بنچ ‘ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ساتویں ہفتے کیلئے نظر ...

ملتان(خبر نگار خصوصی ) ہائیکورٹ ملتان بنچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے 15 اگست سے شروع ہونے والے ساتویں ہفتے کیلئے نظر ثانی روسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت رواں ہفتے لئے 2ڈویثرن اور 4 سنگل بنچز تشکیل دے دیئے گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں جاری روسٹر کیمطابق پہلا ڈویثرن (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

مسٹر جسٹس عباد الرحمن لودھی اور مسٹر جسٹس چوہدری محمد اقبال ، دوسرا ڈویثرن بنچ مسٹر جسٹس خالد ،محمود ملک اور مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد پر مشتمل ہے جبکہ 4سنگل بنچز بھی فاضل ججز پر ہی تشکیل دیئے گئے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر