رجب فاؤنڈیشن کے بانی ملک سلیم سابق ملازم کے ہاتھوں قتل ‘ قاتل کی خودکشی

رجب فاؤنڈیشن کے بانی ملک سلیم سابق ملازم کے ہاتھوں قتل ‘ قاتل کی خودکشی

ملتان، دنیا پور ، ٹھٹھہ صادق آباد (کرائم رپورٹر+ نامہ نگار+نمائندہ پاکستان )نوکری سے نکالنے کی رنجش یا پسند کی شادی نہ ہونا؟ ،جشن آزادی کی تقریب میں رجب فاؤنڈیشن کے بانی ملک سلیم رجب کو ان کے سابق ملازم نے فائرنگ کر کے قتل کردیا اس دوران دو بچے بھی شدید زخمی ہو گئے۔ قاتل نے پکڑے جانے کے خوف سے گولی مار کر خودکشی کر لی ، تفصیل کے مطابق چک نمبر 384/W.Bکے رہائشی معروف سماجی و سیاسی کارکن و رجب فاؤنڈیشن کے بانی سلیم رجب نے رجب فاونڈیشن کی (بقیہ

مزید : ملتان صفحہ آخر