ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ خانیوال میں پرچم کشائی ‘ مٹھائی تقسیم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ خانیوال میں پرچم کشائی ‘ مٹھائی تقسیم

خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال جشن آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

جج اعجاز الرحمن بیگ نے پرچم کشائی کی اس موقع پر ملازمین اور دیگر لوگوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی اسی طرح ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بار میں بار کے صدر چوہدری سعید اختر اور جنرل سیکرٹری چوہدری شاہد اقبال نے پرچم کشائی کی اس موقع پر قائم مقام سیشن جج اعجاز الرحمن بیگ ،شہباز چیمہ ایڈووکیٹ اور وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر