امریکہ کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات

امریکہ کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات
امریکہ کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات ہیں ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے ٹرمینل 8پر پیش آیا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر ایئرپورٹ کو خالی کروالیا ہے جبکہ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی معطل کر دیا گیاہے ۔جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ آنے والی تمام پروازوں کا رخ بھی دوسرے شہروں کی جانب موڑ دیا گیاہے ۔