انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ، 104 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ، 104 روپے 70 پیسے کا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ، 104 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 104 روپے 70 پیسے کا ہوگیا ہے ۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 106 روپے 20 پیسے سے 106 روپے 30 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

مزید : بزنس