شوہر کی مقبولیت ،عوام میں پسندیدگی اچھی لگتی ہے :بیگم جنرل راحیل

شوہر کی مقبولیت ،عوام میں پسندیدگی اچھی لگتی ہے :بیگم جنرل راحیل
 شوہر کی مقبولیت ،عوام میں پسندیدگی اچھی لگتی ہے :بیگم جنرل راحیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ان کو شوہر کی مقبولیت اور عوام میں پسندیدگی بہت اچھی لگتی ہے ، جب جنرل راحیل عام لوگوں میں گھل مل جاتے ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر، سیلفیاں بنواتے ہیں تو میں اس صورتحال کو انجوائے کرتی ہوں، یوم پاکستان کی تقریب کے اختتام پر جب جنرل راحیل شریف شرکاءمیں گھل مل گئے اور ان کی خواہش و فرمائش پر تصاویر، سیلفیاں بنوا رہے تھے تو ان کی اہلیہ ایک طرف کھڑے ہو کر اپنے شوہر کاانتظار کر رہی تھیں، روزنامہ دنیا کے مطابق بیگم راحیل شریف نے کہا کہ انتظار اپنی جگہ لیکن میں ان کی مقبولیت سے خوش ہونے کے ساتھ ساتھ اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں۔

مزید :

اسلام آباد -