نائیجیریا: بوکوحرام کا 50 مغوی طالبات کے بدلے جنگجوﺅں کی رہائی کا مطالبہ

نائیجیریا: بوکوحرام کا 50 مغوی طالبات کے بدلے جنگجوﺅں کی رہائی کا مطالبہ
نائیجیریا: بوکوحرام کا 50 مغوی طالبات کے بدلے جنگجوﺅں کی رہائی کا مطالبہ

  

ابوجا (ویب ڈیسک)نائجیریا کے اسلامی شدت پسند گروہ بوکو حرام نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چیبوک سے دو سال قبل اغوا کی جانے والی لڑکیوں کو دکھایا گیا ہے۔اس ویڈیو میں لگ بھگ 50 لڑکیاں سر پر سکارف لیے ہوئے ہیں اور ایک جنگجو کہہ رہا ہے کہ بہت سی لڑکیاں فضائی بمباری میں ہلاک ہوچکی ہیں، حکومت ہمارے ساتھیوں کو رہا کردے ورنہ ہم ان لڑکیوں کو کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

مزید : بین الاقوامی