بازیاب ہیلی کاپٹر عملے میں شامل روسی اہلکار واپس وطن روانہ

بازیاب ہیلی کاپٹر عملے میں شامل روسی اہلکار واپس وطن روانہ
بازیاب ہیلی کاپٹر عملے میں شامل روسی اہلکار واپس وطن روانہ

  

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر سے بازیاب ہونیوالے چھ رکنی عملے میں شامل ایک روسی اہلکار واپس اپنے وطن روانہ ہو گیا، اس کی وطن واپسی کے انتظامات پاکستانی وزارت خارجہ نے پاکستان میں مقیم روسی سفارتخانے کے تعاون سے کیے تھے۔ روسی اہلکار کی بحفاظت واپسی پر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔

مزید : لاہور