بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو قانونی نوٹس بھجوانے کی ہدایت کر دی

بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو قانونی نوٹس بھجوانے کی ...
بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو قانونی نوٹس بھجوانے کی ہدایت کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو قانونی نوٹس بھجوانے کی ہدایت کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری نثار کو قانونی نوٹس بھجوانے کیلئے اپنے وکلاءکو ہدایت جاری کر دی ہیں ۔واضح رہے کہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس کے دوران بلاول اور ایان علی کے ایئر ٹکٹ ایک ہی اکاﺅنٹ سے جانے کا بیان دیا تھا جس پر بلاول بھٹوزرداری نے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیاہے۔