دنیا کا کوئی ملک بھارتی موقف کی تائید نہیں کرتا:مولانا فضل الرحمان

دنیا کا کوئی ملک بھارتی موقف کی تائید نہیں کرتا:مولانا فضل الرحمان
دنیا کا کوئی ملک بھارتی موقف کی تائید نہیں کرتا:مولانا فضل الرحمان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی ملک بھارتی موقف کی تائید نہیں کرتا،افغان مہاجرین سے اچھا برتاﺅ کیا جائے۔

جیو نیوز کے مطابق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین سے ایسابرتاوکریں جب وہ واپس جائیں تووہ ہماری لابی ہوں،مولانا عبدلغفور حیدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں حکومت سنجیدگی سے جواب دے،اوور سیز پاکستانی ملک کی ترقی کے لیے ہاتھ بٹائیں،انہوں نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی آپس میں اتحادکوفروغ دیں،کوئٹہ میں دھماکے کرنےوالے انسانیت کے دشمن ہیں۔

مزید : قومی