پیرو میں زلزلے کے جھٹکوں نے زمین ہلاکر رکھ دی 9افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
لیما(مانیٹرنگ ڈیسک)پیرو میں زلزلے کے جھٹکوں نے زمین ہلاکر رکھ دی 9افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پیروں میں خوفناک زلزلے کے جھٹکوں سے عمارت گرگئی ،عمارت کے ملبے تلے آکر 9افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں،زلزلہ پیما کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2ریکارڈ کی گئی ہے۔