جشن آزادی ‘جیل سے معمولی جرائم میں ملوث 120 قیدیوں کو رہائی مل گئی
لاہور (آن لائن) جشن آزادی کے موقع پر کیمپ جیل سے معمولی جرائم میں ملوث 120 قیدیوں کو ریہا کر دیا گیا۔ یوم آزاچی کے موقع پر آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ نے جھنڈا لہرایا۔ اس موقع پر جشن آزادی کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں گلوکارہ حمیرا ارشد اور انور رفیع نے پرفارم کیا تقریب میں جیل سپرئٹنڈنٹ جیل اہلکاروں اور قیدیوں نے شرکت کی۔ جشن آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں8 کم کی گئی اور معمولی جرائم میں ملوث 120 قیدیوں کو ریہا کر دیا گیا جبکہ قیدیوں میں متھائی بھی تقسیم کی گئی۔