لائنل میسی نئے اعزاز کے مالک

لائنل میسی نئے اعزاز کے مالک

  

بارسلونا (یواین پی)ارجنٹائن کے لائنل میسی نے آندرے اینی اسٹا سے بارسلونا کے سب سے کامیاب کھلاڑی کا اعزاز چھین لیا۔ وہ سیویلا کیخلاف اسپینش سپر کپ کے فائنل میں دو ، ایک کی کامیابی کے موقع پر اس منفرد ریکارڈ پر فائز ہوئے۔ ان کی موجودگی میں بارسلونا نے 33ویں بار سپر کپ اپنے نام کیا جبکہ اینی اسٹا کی قیادت میں32مرتبہ فتح مقدر بنی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -