پیپلز پارٹی کے صوبائی آفس میں پرچم کشائی کی تقریب

پیپلز پارٹی کے صوبائی آفس میں پرچم کشائی کی تقریب

  

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی کے صوبائی آفس میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریب ، پنجاب کے سینئر نائب صدر چودھری اسلم گل اورلاہور کے صدر حاجی میاں عزیز الرحمن چن نے پرچم کشائی کی۔

اور وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -