ننکانہ ، نوجوان کی نعش برآمد

ننکانہ ، نوجوان کی نعش برآمد

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی )محلہ شاد باغ کالونی ننکانہ صاحب کے قریب کھیتوں سے انوجوان کی نعش برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق نعش تشدد زدہ ہے اور اس کی موت کی اصل وجہ معلوم نہ ہو ہوسکی ہے پولیس تھانہ صدر نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ڈ ی ایچ کیو ہسپتال بھجوادی۔

ہے پوسٹمارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل حقائق معلوم ہوسکیں گے۔ پولیس کے مطابق نعش کے ورثاء کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -