تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2افراد جان بحق

تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2افراد جان بحق

  

نارووال(نامہ نگار) نارووال نیو لاہور پر لالے والی کے قریب لاہور سے نارووال کی طرف آنے والے دو موٹر سائیکل سوار افراد ملک اصغر اور ذوالفقار جن کی عمریں 40سے 45سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں کو سامنے سے آنے والی کار کی ٹکر سے موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔

مزید :

علاقائی -