اوکاڑہ، 3 ملزمان نے محنت کش کی بیوی کو اغواء کرلیا، مقدمہ درج
اوکاڑہ(بیورورپورٹ+ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 3افراد اسلحہ کے زور پر محنت کش کی بیوی کو اغواء کر لیا،بتایا گیاہے کہ تھانہ شیر گڑھ کے نواحی گاؤں کے محنت کش ظہور کی بیوی گھر پر تھی کہ تین ملزمان ا اغواء کر کے لے گئے، مقدمہ درج کرلیاہے۔