ڈنگہ، پرانی دشمنی پر راجو بھنڈ نورجمال میں2سگے بھائی قتل
ڈنگہ(نمائندہ پاکستان) پرانی دشمنی پر راجو بھنڈ نورجمال میں سگے دو بھائی قتل ،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ کے نواحی گاؤں راجو بھنڈ نورجمال میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر دو سگے بھائی 16 سالہ علی اور 14 سالہ عمر پسران منشاء خاں قوم گجر کو مخالفین نے فائرنگ سے قتل کیدیا تو پولیس تھانہ ڈنگہ فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو قبضہ میں لے کاروائی شروع کردی۔