میجرجنرل آصف غفور کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

میجرجنرل آصف غفور کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

  

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کی۔اپنی ایک ٹویٹمیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ محفوظ، شاد و آباد رکھیں اور اس مقصد کیلئے ہمیں متحد ٗپر عزم اور ثابت قدم رکھیں۔ آمین ٗ افواج پاکستان زندہ آباد ٗپاکستان پائندہ آباد۔

آصف غفور

مزید :

صفحہ اول -