نواز شریف کیخلاف سماعت کھلی عدالت میں ہونی چاہیے ،پرویز رشید

نواز شریف کیخلاف سماعت کھلی عدالت میں ہونی چاہیے ،پرویز رشید

  

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف کھلی عدالت میں سماعت ہونی چاہیے،اگر احتساب کا عمل پردوں کے پیچھے چھپایا گیا تو شکایات میں اضافہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کیخلاف بغیر شواہد اور دستاویزات کے مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ ہم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے کہ چوری چھپے واردات کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -