طبیعت بہتر ہونے پر کیپٹن (ر) صفدر پمزہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

طبیعت بہتر ہونے پر کیپٹن (ر) صفدر پمزہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

  

راولپنڈی(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو پمزہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چند روز قبل کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ گئی تھی، جیل ذرائع کے مطابق معدے کی گنجائش کم کرانے کیلئے آپریشن کی وجہ سے کیپٹن صفدر کو تکلیف کا سامنا تھا اور وہ جو چیز کھاتے یا پیتے ہیں الٹی کر دیتے ہیں، جس کے باعث انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

کیپٹن صفدر

مزید :

صفحہ اول -