بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر مسٹر تھامس ڈریو کی اہم ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں سینیٹر شیری رحمن اور سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر بھی موجود تھے ۔ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے باہمی تعلقات اور دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -