پرائیویٹ سکیم کے ہزاروں عازمین حج آج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ منتقل ہو جائیں گے

پرائیویٹ سکیم کے ہزاروں عازمین حج آج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ منتقل ہو جائیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کے ہزاروں عازمین حج آج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ منتقل ہو جائیں گے، عزیزیہ سے ہی 7ذوالحج اور8کی صبح منیٰ کے لئے روانہ ہوں گے۔ سرکاری سکیم کے عازمین پہلے ہی عزیزیہ میں ہیں ان کی منیٰ کے لئے روانگی7ذوالحج کی شام کو ہو جائے گی۔
عازمین منتقل

مزید :

صفحہ آخر -