صدیقی انٹرنیشنل ،تکبیر ٹریول،عماد ٹریول،نسیم ٹریول کے عازمین کے قافلے آج لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے

صدیقی انٹرنیشنل ،تکبیر ٹریول،عماد ٹریول،نسیم ٹریول کے عازمین کے قافلے آج ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)صدیقی انٹرنیشنل ،تکبیر ٹریول،عماد ٹریول،نسیم ٹریول کے عازمین کے قافلے آج لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے، صدیقی انٹرنیشنل کے عازمین کا قافلہ زیر قیادت ابو بکر صدیقی فلائی ناز ائیر لائنز کے ذریعے 3بج کر40منٹ پر،تکبیر ٹریول کے عازمین کا قافلہ حافظ زبیر عقیل،محمد نواز ڈوگر کی قیادت میں سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبرSV729 دوپہر12بجے،عماد ٹریول کے عازمین کا قافلہ عظمت غفور کی قیادت میں سعوی ائیر لائنز فلائٹ نمبرSV735، سوا7 بجے،نسیم ٹریول کے عازمین پی آئی اے کی فلائٹ نمبر PK2099کے ذریعے لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے تمام عازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فلائٹ کی روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچ جائیں۔

صدیقی انٹرنیشنل

مزید :

صفحہ آخر -