پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی کا اجلاس آج بروزبدھ لاہور میں ہو گا جس کی صدارت نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کریں گے۔تفصیلات کے مطابق آج پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری کے بعد تحریک انصاف نے پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر رکھا ہے جو مقامی ہوٹل میں زیرصدارت نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورمنعقد ہوگا ، اجلاس میں پنجاب میں حکومت سازی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -