تھانہ صدر اور جلیل آباد کے علاقوں میں سرچ آپریشن‘ گاڑیوں اور ہوٹلوں کی چیکنگ

تھانہ صدر اور جلیل آباد کے علاقوں میں سرچ آپریشن‘ گاڑیوں اور ہوٹلوں کی چیکنگ

  

ملتان(وقائع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ صدر(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

اور تھانہ جلیل آباد کے علاقوں میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔سرچ آپریشن کے دوران ہیڈ محمدوالا پر گاڑیوں کی چیکنگ اور تھانہ جلیل آباد کے علاقے نزد ریلوے سٹیشن ہوٹل سرائے کو چیک کیا گیا۔ 250گاڑیوں کی تلاشی اور 70افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی داخلی و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی ہر آنے جانے والے افراد کو مکمل تلاشی اور تصدیق کے بعد جانے دیا گیا۔

چیکنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -