نوجوان وکلاء کیلئے خوشخبری‘ لائسنس فیس 3ہزار کم کرنیکی منظوری

نوجوان وکلاء کیلئے خوشخبری‘ لائسنس فیس 3ہزار کم کرنیکی منظوری

  

ملتان (خبر نگار خصو صی) پنجاب بارکونسل نے ہائیکورٹ میں وکالت کے لائسنس کیلئے فیس میں کمی کردی ہے۔بارکونسل نے نوجوان وکلاء کے مسائل کے پیش نظرفیس 15 ہزارروپے سے کم کرکے12 ہزارروپے کردی ‘کم کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ رواں سال 15 ہزارروپے فیس(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

جمع کرانے والے باقی 3 ہزارروپے بھی واپس لے سکیں گے۔

لائسنس فیس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -