گیسٹرو بے قابو ‘مختلف ہسپتالوں میں متعدد مریض داخل

گیسٹرو بے قابو ‘مختلف ہسپتالوں میں متعدد مریض داخل

  

ملتان (وقائع نگار)گیسٹروانٹرائٹس کے 134مریض ہسپتالوں میں لائے گئے،74کو داخل کیا گیا ،نشتر ہسپتال میں 48، چلڈرن کمپلیکس میں 57، شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 33مریض لائے گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -