بل جمع نہ کرانیوالے زرعی ٹیوب ویل صارفین کیلئے سبسڈی کی رعایت ختم

بل جمع نہ کرانیوالے زرعی ٹیوب ویل صارفین کیلئے سبسڈی کی رعایت ختم

  

ملتان( سٹاف رپورٹر) بل جمع نہ کرانے والے زرعی ٹیوب ویل صارفین کیلئے سبسڈی کی رعایت ختم کر دی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی نے بجلی کی تقسیم کا رکمپنیوں کو لیٹر جاری کیا ہے کہ زرعی ٹیوب ویل صارفین کو سبسڈی دے کر 5.35روپے فی یونٹ کے تناسب سے بلنگ کی(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

جا رہی ہے ۔ جو زرعی ٹیوب ویل صارفین اس کے باوجود بل جمع نہ کرائیں تو ان کو 8.82 روپے فی یونٹ کی شرح سے بل بھجوائے جائیں ۔ سبسڈی ان صارفین کیلئے ہے جو باقاعدگی سے بل جمع کرائیں گے۔

رعایت ختم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -