بلاول بھٹو اورآصف زرداری سے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات

بلاول بھٹو اورآصف زرداری سے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پا ر ٹی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کرنیوالوں میں حسن مرتضیٰ،عثمان محمود،ممتاز چانگ،سیدعلی حیدرگیلانی،رئیس نبیل احمداورغضنفرعلی خان شامل تھے ۔اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے ۔
ملاقات