شانگلہ کے محکمہ واٹر شیٹ کے فارسٹر نثار محمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں

شانگلہ کے محکمہ واٹر شیٹ کے فارسٹر نثار محمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  

الپوری( ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ کے محکمہ واٹر شیٹ کے فارسٹر نثار محمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کو اتوار کے روز نماز جنازے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں صحافیوں ، وکلاء ، اساتذہ کرام،علماء کرام سمیت زندگی کی مختلف شعبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ محکمہ تعلیم کے اسسٹنٹ وقار احمد کی والدہ جبکہ رؤف میڈیکل سٹور کے اعجاز علی عرف جازو ،حضرت علی ،فیاض علی عرف نانا، حیدر علی ،عثمان علی ،رحمان علی بہن تھی۔ مرحومہ کی فاتح خوانی کوز کلی جماعت لیلونی میں ادا کی جارہی ہیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -