حاجی امیرزادہ المعروف گولڈن کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی امیرزادہ المعروف گولڈن کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ بازار کے معروف کاروباری شخصیت پیپلزپارٹی کے راہنما گولڈن الیکٹرانکس کے مالک حاجی امیرزادہ المعروف گولڈن کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم فائیوسٹارالیکٹرانکس کے محمدسلیم خان ،جاویدخان اورحاجی خائستہ محمدکے بھی والدجبکہ رومان خان کے داداتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -