حاجی مہتاب خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی مہتاب خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل خارکرکنڑی کے حاجی مہتاب خان کی والدہ کی رسم قل آج بر وزبدھ اداکی جائیگی ،مرحومہ سیدزمین خان ،ولایت خان ،علی خان اوررسول خان کی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -