متحدہ اپوزیشن نے شہریار مہرکو وزیر اعلٰی، جاوید حنیف کو سپیکراور راجہ اظہر کوڈپٹی سپیکر نامزد کر دیا

متحدہ اپوزیشن نے شہریار مہرکو وزیر اعلٰی، جاوید حنیف کو سپیکراور راجہ اظہر ...

  

کراچی (این این آئی)71ویں یوم آزاد ی کے پر مسرت موقع پرزرداری ہاوس اسلام آبادمیں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زرداری ہاؤ س اسلام آباد میں 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو نے قومی پرچم لہرایا۔پرچم کشائی کی تقریب میں سابق وزرائے اعظم یوسف رضاگیلانی،راجہ پرویزاشرف اوردیگرنے شرکت کی۔اس موقع پر ملکی سلامتی اورجمہوریت کے استحکام کیلئے دعا بھی مانگی گئی ۔

زرداری قومی پرچم

مزید :

کراچی صفحہ اول -